پیاز کاٹتے ہوئے آنسو نکل آئیں تو کیا کریں؟

0
158
پیاز کاٹتے ہوئے آنسو نکل آئیں تو کیا کریں؟

ہاٹ لائن نیوز: جب بھی آپ پیاز کاٹتے ہیں تو کپڑے یا ٹشو کو پانی میں بھگو کر پاس رکھیں یا پیالے میں پانی رکھیں۔ ایسا کرنے سے پیاز سے نکلنے والی گیس قریبی پانی کے ساتھ رد عمل ظاہر کریگی اور آنسو نہیں نکلیں گے۔

اگر پیاز کاٹتے ہوئے آنسو ضرورت سے زیادہ بہنے لگیں تو صرف پیاز کو نہ چھیلیں۔ پیاز کو چھلکے کےیساتھ گول شکل میں کاٹ لیں۔ ایسا کرنے سے چھلکا آسانی سے اتر جائیگا اور آنسو بھی نہیں نکلیں گے اور پیاز بھی جلد کٹ جائیگا۔

Leave a reply