پولیووائرس کےآؤٹ بریک کاخطرہ ، اہم اجلاس طلب

پاکستان کو پولیو وائرس کےخطرناک آوٹ بریک کاخطرہ ہے۔
ملک کے 75 سے زیادہ اضلاع میں ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
اس صورتحال کے پیش نظر ، وزیر اعظم شہباز شریف چاروں وزرائے اعلیٰ اور چیف سکریٹریوں کوطلب کیا ہے۔
وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس ، 27 اگست کو وزیر اعظم کے دفتر میں منعقد ہوگا ، جسمیں ملک میں اینٹی پولیو اقدامات اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیاجائیگا۔









