
لاہور ہائیکورٹ،
پی پی 32 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست پرسماعت
عدالت نے عدم پیروی پر دائر درخواست خارج کر دی
جسٹس شاہد کریم نے اضافی الیکشن ٹریبونل بنانے کی درخواست پر سماعت کی
الیکشن کمیشن نے سندھ اور کے پی کے میں پانچ، پانچ الیکشن ٹربیونل تشکیل دیئے ہیں، درخواست گزار
بلوچستان میں 3 اور اسلام آباد کیلئے ایک ٹربیونل تشکیل دیا گیا ہے، درخواست گزار
پنجاب کیلئے صرف دو الیکشن ٹربیونل دیئے گئے ہیں، وکیل قیصرہ الٰہی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے چٹھی لکھی لیکن ٹربیونلز نہیں بنائے گئے، درخواست گزار
الیکشن کمیشن کو انتخابی عذرداری کیلئے اضافی ٹریبونلز بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا









