پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیے

0
59

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دھشتگردی عدالت کے باہر زین قریشی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

عدالت میں جج موجود نہیں ہے اس لیے عبوری ضمانت پر سماعت ملتوی ہو گئی ہم اپنے سب کام چھوڑ کر دس ماہ سے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں،
پی ۔ٹی ۔آئی ہاکستان کی افواج کے خلاف مہم چلانے میں ملوث نہیں ہے، پرائیوٹ افراد جو پاک فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ان کا پی۔ ٹی۔ آئی کا کوئی تعلق نہیں،پی۔ٹی۔ آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا کےگھروں میں جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو آئی۔ ایم۔ ایف کے پاس جانا چاہے،آئی ۔ایم۔ ایف آفس کے باہر احتجاج سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، سائفر کیس میں بانی پی۔ ٹی ۔آئی اور شاہ محمود قریشی جلد بری ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملتان میں سلینڈر کا حادثہ ہوا وزیر اعلی کو اس کی انکوائری کرانی چاہے
لیکن وزیر اعلی مریم نواز ابھی تک متاثرین کے گھر نہیں گئی ان کو وہاں بھی جانا چاہے۔

Leave a reply