پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانیوں کی تعداد پانچ لاکھ سے بڑھ گئی

0
37

ہاٹ لائن نیوز : غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری،تیرہ سے بائیس اپریل تک 7041 افغان شہریوں کی واپسی، جن میں دو ہزار 967 مرد، 1 ہزار 834 خواتین اور 2 ہزار دو سو چالیس بچے بھی شامل ہیں۔

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانیوں کی کل تعداد پانچ لاکھ بیالیس ہزار 981 تک پہنچ گئی، افغانستان روانگی کے لیے دو سو تیرہ گاڑیوں میں 267 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں آئی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔

Leave a reply