پاکستان سپرلیگ میچز : آرمی اور رینجرز کے دستے طلب

0
208
پاکستان سپرلیگ میچز : آرمی اور رینجرز کے دستے طلب

پاکستان آرمی اور رینجرز کے دستوں کو پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی سیکیورٹی کے لئے طلب کیا گیا۔ لاہور راولپنڈی اور ملتان میں 1،1 رینجرز ونگ اور 2 آرمی کمپنیوں کو پولیس کی مدد کیلیےطلب کیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ، پاکستان سپر لیگ 10 میں آرمی اور رینجرز کی خدمات طلب کی گئی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی سیکیورٹی کیلے فوج اور رینجرزطلب کی ہے۔

Leave a reply