پاکستان تحریک انصاف کی ایک اوروکٹ گرگئی

0
60

 

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر فیاض بھٹی کی جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی ۔

اس موقع پر محمد فیاض بھٹی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ،جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے انہیں پارٹی مفلر پہنایا اور ان کا خیر مقدم کیا ۔

اس موقع پرسینیرراہنماآئی پی پی اسحاق خاکوانی اورعون چوہدری بھی موجودتھے ۔

Leave a reply