پاکستانی کھلاڑی قطر روانہ

0
54

ہاٹ لائن نیوز : اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے دوحہ، قطر روانہ ہوگئے۔

ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 سے 24 فروری تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر جاوید کریم کے مطابق اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر ریفری ، منیجر نوید کپاڈیہ کے ہمراہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے روانہ ہو گئے ہیں۔

Leave a reply