شہرت کے ہاتھوں مجبور مرد نے برقع پہن لیا

0
77

ہاٹ لائن نیوز : ایک برقع پوش شخص پشاور کی بی آر ٹی بس میں گھس کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹرانس پشاور کی ترجمان صدف کامل نے کہا کہ برقع پوش شخص خواتین کی نشستوں پر نہیں بلکہ مردوں کی نشست پر بیٹھا ہے اور بی آر ٹی قوانین کے تحت برقع پہن کر سفر کرنے پر کوئی پابندی یا سزا نہیں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اس شخص کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی کیونکہ برقعہ پہن کر سفر کرنے پر کوئی پابندی یا سزا نہیں ہے۔

شہری کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کے لیے برقع پہن کر سفر کیا۔

Leave a reply