وکلاء نے تمام کام بند کروا دیا

0
267
وکلاء نے تمام کام بند کروا دیا

ہاٹ لائن نیوز ؛ لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء نے عدالتی کام بند کرادیا ، وکلاء جسٹس علی باقرنجفی کی عدالت میں عدالتی کام بندکروانے پہنچ گئے۔

نائب صدر ہائیکورٹ بار وکیل ربیعہ باجوہ نے کہا کہ ہڑتال ہے پلیز کام بند کردیں ۔جس پرجسٹس علی باقر نجفی کونس قیامت اگئی ہے ،یہ کیس تو سن لینے دیں ۔

صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر احمد بھٹی نے کہا کہ آج ہڑتال ہے پلیزکام بند کر دیں ، جس پر علی باقرنجفی نے کہا کہ پہلے بتا دیتے ہم گھر سے ہی نہ آتے ۔

Leave a reply