وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

0
339
وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے خادم اعلیٰ کا الیکشن آج ہوگا، مریم نواز اور رانا آفتاب احمد مدمقابل ہوں گے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے امیدواروں مریم نواز اور رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے۔

سپیکر ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا کہ مریم نواز اور رانا آفتاب وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے امیدوار ہیں، انتخاب آج صبح 11 بجے ہوگا۔

Leave a reply