ورلڈ کپ: پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

0
86

ہاٹ لائن نیوز: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ گرین شرٹس کیخلاف میچ اہم ہے، کوشش ہوگی کہ میچ جیت کر جیت کا سلسلہ برقرار رکھا جائے۔

Leave a reply