نگران وزیر اعلیٰ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےسربراہمقرر

0
73

ہاٹ لائن نیوز : محسن نقوی کو چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مقرر کرنے کی منظوری دےدی گئی۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بھی مقرر کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ جلد ہی محسن نقوی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

Leave a reply