نعمان اعجاز نے پاکستانی قوم کو جاہل قرار دے دیا

0
56

ہاٹ لائن نیوز : اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ہماری قوم جاہل اور احساس کمتری کا شکار ہے۔

ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی عوام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم جاہل ہے۔ یہاں لوگ کسی اور کو خوش نہیں دیکھ سکتے۔ اگر کوئی خوش یا خوشحال ہے تو وہ اس سے حسد کرتے ہیں۔ 26 کروڑ کا ایک جگہ جمع ہونا خدا کا معجزہ ہے۔

سینئر اداکار نےیہ بھی کہا کہ ہمارے بزرگ کہتےتھےکہ برکت حاصل کرنے کیلیے وضو کرکےاپنے کام پر جاناچاہیے۔ میں بھی وضو کرکے ہی اداکاری کرتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ لوگ مجھ پر اب وضو کرنے اور نامحرم عورتوں کے ساتھ ڈرامے میں کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔

Leave a reply