نصیر سومرو شدید بیمار، ہسپتال منتقل

0
54

ہاٹ لائن نیوز : دنیا کے لمبے قد والوں میں سے ایک نصیر سومرو کی طبیعت بگڑ گئی۔

اہل خانہ کے مطابق نصیر سومرو کو طبیعت خراب ہونے کے باعث گلستان جوہرکنجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

نصیر سومرو کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے سانس کی تکلیف اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں۔

نصیر سومرو کے بھتیجے نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نصیر سومرو نے اپنی طویل عمر کے باعث پاکستان کا نام روشن کیا اور دنیا بھر میں نام کمایا، ان کی جان بچانے کیلیے اقدامات کیے جائیں۔

Leave a reply