نامعلوم افرادکی فائرنگ سےسب انسپکٹر شہید

0
33

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے علاقے مصری شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔

سب انسپکٹر ارشد شہید ڈیوٹی سے واپس آرہے تھے کہ گھر کے قریب پہنچے تونامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےان پرفائرنگ کردی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ شہید سب انسپکٹر راشد باغبانپورہ انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھے۔ شہید ارشدکی میت ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی ہے۔

Leave a reply