نئی حکومت سے متعلق امریکہ کا اہم بیان آگیا

0
71

ہاٹ لائن نیوز : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کیمطابق امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ پاکستان نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنےگا۔

انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان نےپاکستان ایران گیس منصوبے پر تبصرہ کرنےسےانکار کردیا جبکہ میتھیو ملر نےبھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران تشدد کی اطلاعات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

Leave a reply