
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو 14اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لئے دائر درخواست پر ہوم سیکرٹری اور ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی ائی کے نائب صدر اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں ڈی سی لاہور اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا پی ٹی آئی نے عام الیکشن میں کلین سویپ کیا ۔انکو حکومت کے خلاف اججتاج کرنے اور کارنر میٹنگ کی اجازت نہین دی جارہی پی ٹی آئی 14اگست کو منیار پاکستان میں جلسے کرنا چاہیتی ہے
انہوں نے جلسے کی اجازت کے لیے ڈی سی لاہور کو درخواست بھی دی مگر شنوائی نہیں ہوئی ۔تاہم استدعا ی گی ہ عدالت پی ٹی آئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دینے کا حکم دے ،،،عدالت نے دوران سماعت چودہ اگست کو پبلک گیڈرنگ کی اجازت نہ دینے پر پالیسی طلب کر لی ،،،اتنا ہی نہیں عدالت نے درخواست پر ہوم سیکرٹری اور ڈی سی لایور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی ،،









