میعاد ختم ہونے والا میک اپ لگانے سے جلد کو پہنچنے والا نقصان

0
137
میعاد ختم ہونے والا میک اپ لگانے سے جلد کو پہنچنے والا نقصان

ہاٹ لائن نیوز : کچھ عرصہ قبل ایک مشہور میک اپ برانڈ نے ایک سروے کیا تھا جس کیمطابق 57 فی صد خواتین پروڈکٹ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ پر توجہ نہیں دیتیں اور بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔

جلد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر پروڈکٹ کی شیلف لائف ہوتی ہے۔ جس کے بعد اسکا استعمال بالکل نہیں کرنا چاہیے۔

ماہرین کیمطابق ایک خاص مدت کے بعد میک اپ کی مصنوعات تیزاب کا کام کرنے لگتی ہیں۔ یہ جلد کو جلا دیتا ہے۔ جلد میں سوراخ اور کینسر بھی ہو سکتا ہے۔

Leave a reply