مونس الٰہی کی باری

0
81

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کا مقدمہ عدالت نے مونس الہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔

عدالت نے مونس الہی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔

ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ مونس الہی کے طلبی کے سمن کی تعمیل کے لیے بیرون ملک ارسال کیے گے ، مونس الہی طلبی کے سمن جان بوجھ کر وصول نہیں کررہے ،عدالت مونس الہی کی ورانٹ گرفتاری جاری کرے ۔

عدالت نے مزید کاروائی 11 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Leave a reply