معروف گلوکار پرفارمنس کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق

0
163

ہاٹ لائن نیوز : برازیل میں ایک کنسرٹ کے دوران گلوکارایرس ساساکی اسٹیج پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے جب کہ پولیس نے گلوکار کی موت کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔

برازیل کی ریاست پارا کے شہر سالینو پولیس میں میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 سالہ گلوکار کو بطور مہمان مدعو کیا گیا۔

برازیلین میڈیا کے مطابق 35 سالہ گلوکار آئرس نے سلوار ہوٹل میں کنسرٹ کے دوران پنکھے کو گلے لگایا جس سے اسے کرنٹ لگ گیا۔

Leave a reply