مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے کیس میں اہم پیشرفت

0
251
مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے کیس میں اہم پیشرفت

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کے دو مقدمات کا ٹرائل ہوا۔

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ میاں محمود الرشید٫ اور عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوپدری سمیت دیگر کیخلاف مقدمات کی سماعت ہوئی ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو جیل سے پیش کیا گیا ، عدالت نے دونوں مقدمات میں مزیدسماعت 2مارچ تک ملتوی کردی ۔

Leave a reply