کپتان کے کھلاڑی فرد جرم کے لیے طلب

0
63

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں شیر پاؤ پل پر تقریر اور جلاؤ گھیراؤ اور گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات کی سماعت ہوئی ۔

پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید،ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کو پیش کیا گیا

عدالت نے دونوں مقدمات میں مزید سماعت 2 مارچ تک ملتوی کر دی ۔

عدالت نے آئیندہ سماعت پر ملزمان کو فردجرم عائدکرنے کیلیے طلب کر لیاہے ، عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر رکھی ہیں۔

انسداد دھشت گردی عدالت کے جج ارشدجاوید چدھڑنے سماعت کی ۔

Leave a reply