مزید کھدائی بند کر دیں

0
279
مزید کھدائی بند کر دیں

ہاٹ لائن نیوز : صدر پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے ایسی بات کہی ہے جو ملکی حالات کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہی ہے۔

ملک میں عام انتخابات کے نتائج پر جہاں سوالات اٹھ رہے ہیں وہیں صدر پاکستان نے بھی باضابطہ ردعمل دے دیا ہے۔

صدر پاکستان نے کہا کہ اگر ہم خود کو کسی گڑھے میں پاتے ہیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ ہم اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔

Leave a reply