مرغی کےگوشت کی قیمت میں اضافہ

0
100

 

ہاٹ لائن نیوز : برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کا اضافہ، گوشت کی قیمت 484 روپے فی کلو ہو گئی۔

زندہ برائلر مرغی کی ہول سیل قیمت 322 روپے فی کلو ہے جبکہ زندہ مرغی کی پرچون قیمت 334 روپے فی کلو ہے۔

گزشتہ روز زندہ چکن کی پرچون قیمت 324 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ کر 334 روپے ہوگئی ہے۔

جب جکہ فارمی انڈوں کی قیمت 329 روپے فی درجن ہے

Leave a reply