مراد علی شاہ پھر وزیر اعلیٰ سندھ ہونگے

0
247
مراد علی شاہ پھر وزیر اعلیٰ سندھ ہونگے

ہاٹ لائن نیوز : مراد علی شاہ دوبارہ سندھ کے وزیراعلیٰ ہوں گے، پیپلز پارٹی نے فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے وزیر اعلیٰ ہوں گے، اس کا اعلان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا، پیپلز پارٹی کی قیادت نے فیصلے سے سینئر قیادت کو آگاہ کر دیا، اراکین اسمبلی اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلے پر اعتماد میں لیا جائے گا ۔

Leave a reply