ماڈل ٹاون کہچری میں دو دن سے بجلی غائب

0
262
ماڈل ٹاون کہچری میں دو دن سے بجلی غائب

ماڈل ٹائون کچہری میں دو دن سے بجلی نہ ہونے سے سینکڑوں کیس ملتوی ہوگئے،ٹرانسفر خراب ہونے سے پینے کیلئے پانی بھی نہیں ہے،شدید گرمی کی وجہ سے عدالتی عملہ اور سائلین بھی متاثر ہوئے،بخشی خانہ میں قدیوں کا برا حال ہوگیا۔

ماڈل ٹاون ایریا میں گزشتہ دو روز سے بجلی بند ہونے کے باعث عدالتوں میں بھی برا حال اج بھی ملزمان کو جیلوں سے ماڈل ٹاون کہچری میں پیش کیا گیا تو عدالتوں میں بجلی بند ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پرا
بخشی خانے میں ملزمان کی حالت گرمی سے خراب ہوتی نظر آئی
عدالتوں میں بھی بجلی نہ ہونے پر کام متاثر ہوا تمام ریکارڈ کو اج کمپوٹراز,بھی نہ کیا جاسکا

Leave a reply