لوگوں نے تشدد کرکے 2 ڈاکوؤں کو قتل کردیا

0
177
لوگوں نے تشدد کرکے 2 ڈاکوؤں کو قتل کردیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے ضلع کورنگی میں لوگوں نے تشدد کرکے دو ڈاکوؤں کو قتل کردیا۔

ملزمان شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے، شہری کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے 2 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب لانڈھی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a reply