لونگ سردیوں میں گرم رکھنے میں کسطرح مدد کرتی ہے؟

0
169
لونگ سردیوں میں گرم رکھنے میں کسطرح مدد کرتی ہے؟

لونگ آپ کو سردی سے بچاتی ہے، نزلہ، کھانسی ،گلے کی خراش سے نجات دیتی ہے اور جسم کو گرم رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

یہ بہت سے دوسرے صحت کے فوائد بھی پیش کرتا ہے۔ اس کی کافی یا چائے لونگ کے اجزاء سے فائدہ اٹھانے کا بہترین ذریعہ ہو سکتی ہے۔

سردیوں میں دمہ کا مرض زیادہ ہوتا ہے، لونگ کو ایک گلاس پانی میں ابال کر شہد کے ساتھ پی لیں۔

لونگ کا استعمال قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور بیماریوں کو دور رکھتا ہے۔ اسکے علاوہ اسکا استعمال ذیابیطس، سینے کی جلن، بدہضمی، قبض ودیگر بہت سی بیماریوں میں انتہائی مفید اور کارآمد ہے۔

Leave a reply