لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار وکیل کی سزا کو معطل کر دیا

0
191
لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار وکیل کی سزا کو معطل کر دیا

*لاہور ہائیکورٹ نے وکیل زاہد گورائیہ کی توہین عدالت کی سزا معطل کردی*
جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے زاید گورائیہ کی سزا معطل کردی
زاہد گورائیہ کیجانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ عدالت میں پیش ہوئے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے زاہد گورائیہ کو 6 ماہ کی سزا سنائی تھی
زاہد گورائیہ کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا تھا
وکیل زاہد گورائیہ پر توہین عدالت کا الزام تھا
وکیل نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا تھا

Leave a reply