لاہور ہائیکورٹ میں نئی انتظامی کمیٹی قائم کر دی گئی

0
42

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاداحمد خان نےلاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی۔

7 رکنی انتظامی کمیٹی میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان ، سینیئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان ،جسٹس علی باقرنجفی ، جسٹس شاہدبلال حسن،جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس عابدعزیز شیخ انتظامی کمیٹی کے رکن ہیں ۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالدبشیرنےنوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

Leave a reply