لاہورہائیکورٹ کےنئےچیف جسٹس نےحلف اٹھالیا

0
252
لاہورہائیکورٹ کےنئےچیف جسٹس نےحلف اٹھالیا

گورنر ہاؤس لاہور میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی ۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس ملک شہزاد احمد خان نےاپنے عہدے کا حلف لے لیا۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نےچیف جسٹس ملک شہزاداحمد خان سے انکے عہدےکاحلف لیا۔

تقریب میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز،اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان نےشرکت کی۔

تقریب میں جسٹس عالیہ نیلم،جسٹس شاہد کریم،شاہد بلال حسن،
جسٹس شہباز رضوی،جسٹس فاروق حیدر،ج ،جسٹس باقر نجفی نے شرکت کی ، ڈپٹی اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر،سمیت سنئیر وکلا نےبھی شرکت تقریب میں شرکت کی ۔

Leave a reply