قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملزمان کی ضمانتیں کیوں ؟

1
36

ہاٹ لائن نیوز : قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو پولیس حراست سے چھیننے اور قتل کرنے کا کیس، عدالت نے دو ملزمان ذیشان حمید اور ذیشان خالد کی درخواست ضمانت منظور کرنے کا حکم دیا، عدالت نے ملزمان کو 2 دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، وکیل نے کہا کہ ملزمان کا مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے،ملزمان کو وقوعہ کی جگہ سے گزرنے پر مقدمہ میں ملوث کیا گیا ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ دو ملزمان کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے،ملزمان کے خلاف تھانہ واربرٹن میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

1 comment

  1. Sugar Defender Review 7 April, 2024 at 12:58 Reply

    You’re welcome! I appreciate your willingness to engage further. If you have any specific questions or topics you’d like to delve into, feel free to share them. Whether it’s about recent developments in technology, intriguing scientific discoveries, captivating literature, or anything else on your mind, I’m here to provide insights and assistance. Simply let me know how I can help, and I’ll be happy to assist you further!

Leave a reply