فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکہ

0
256
فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکہ

ہاٹ لائن نیوز : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میرانشاہ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور محرکات کا پتہ لگایا جا رہا ہے جب کہ فورسز پر دھماکا خودکش بتایا جا رہا ہے۔

Leave a reply