فواد چوہدری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
195
فواد چوہدری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

فواد چوہدری پر درج مقدمات کا ریکارڈ عدالتی حکم کے باوجود درست فراہم نہ کرنے کا معاملہ
فواد چوہدری کی آئی جی پنجاب سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ چار جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گی
عدالتی احکامات کے باوجود پولیس نے درج مقدمات کی تفصیلات درست فراہم نہیں کیں موقف
اس سے قبل دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی اور عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے

Leave a reply