فاسٹ بولر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

0
57

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرحسن ولی کےہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

حسن علی نےگزشتہ روزاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ کےذریعے بیٹی کی پیدائش کااعلان کیاتھا۔

حسن علی نے لکھا: “الحمد للہ آج صبح ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، بیٹی اور بیوی خیریت سے ہیں۔” جوڑے نےاپنی بیٹی کا لنام ہیزل حسن رکھا ہے۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹر حسن علی نے 20 اگست 2019 کو بھارتی مس سامعہ آرزو سے شادی کی تھی۔ حسن علی کے ہاں پہلی بیٹی اپریل 2021 میں پیدا ہوئی تھی۔

Leave a reply