فارم 45 کی حکومت بنتی تو آج پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی

0
218
فارم 45 کی حکومت بنتی تو آج پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی

ہاٹ لائن نیوز :پشین میں جلسے سے خطاب کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہم ملک میں جہاد کے لیے نکلے ہیں ، اس جہاد کے لیے جو ملک میں آئین اور بالادستی کے لیے ہے، اگر فارم 45 کی حکومت ہوتی تو آج ملک میں پی۔ٹی۔ائی کی حکومت ہوتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے قائدین اور کارکنوں کو بالاجواز قید کیا گیا ہے، بلوچستان ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا، نو مئی کےواقعات کا سی۔ سی۔ ٹی۔ وی فوٹیج سامنے لایا جائے،سی ۔سی۔ ٹی ۔وی فوٹیج کے سامنے آنےسے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، ہمارا ہدف ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ہو۔

Leave a reply