ایک ارب چودہ کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے

0
60

ہاٹ لائن نیوز : مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود 1 ارب چودہ کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے،ملک میں مقامی طور پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں سال 2023-24 کے دوران موبائل فون کی درآمد میں% 100 سے زائد اضافے کے ساتھ مجموعی طور پر 1 ارب چودہ کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد ہوئے ہیں۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوا کہ پاکستان میں اسمارٹ فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والے صارفین بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فونز خریدنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔اس

Leave a reply