فارم 45 اور فارم 47 محفوظ کرنے کی درخواست عدالت نے نمٹا دی

0
263
فارم 45 اور فارم 47 محفوظ کرنے کی درخواست عدالت نے نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ

عام انتخابات کے نتائج کے فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کیلیے درخواست پر سماعت

عدالت نے دائر درخواست نمٹا دی

جسٹس شجاعت علی خان نے شہری شیخ فضل الہی کی درخواست پر سماعت کی

درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے

ملک بھر میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے الیکشن ہوئے موقف

انتخابات کیلیے ملک بھر میں 90 ہزار ریٹرنگ افسران، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور پریزیڈنٹ افسروں کا تقرر کیا گیا ۔موقف

الیکشن کمیشن نے ان انتخابات کو فوری اپ لوڈ کرنے کے لیے آر اوز، ڈی ار اوز کے لیے ایپ متعارف کرائی موقف

عام انتخابات کے بعد سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کے الزامات لگائے، موقف

سیاسی جماعتوں نے فارم 45اور 47 میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ۔موقف
الیکشن کمیشن کے واضح احکامات کے باوجود الیکشن رزلٹ کو محفوظ نہ بنایا گیا۔نہ ایپ پر اپ لوڈ کیا گیا موقف

پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 201، 202 اور 204 کے تحت شہادت ضائع ہونے کا خدشہ ہے موقف
عدالت فارم 45 ۔47کو فوری الیکشن کمیشن کی ایپ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کا حکم دے استدعا

Leave a reply