غزہ جنگ : بابر اعظم کا ٹویٹ وائرل

0
176

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے غزہ کے معصوم فلسطینیوں اور شہداء کے لیے دعا کی۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں فلسطینی جھنڈا ہے۔

بابر اعظم نے اپنی ٹوئٹ میں ایک شعر بھی لکھا ۔

Leave a reply