سونے کی قیمت ایک بارپھربڑھ گئی

0
105

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 1122 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے ۔

Leave a reply