عمران خان کی فریاد سنی گئی

0
45

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائردرخواستیں سماعت کیلیے مقررکر دی گئیں ۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بنچ درخواستوں پر 26 فروری کوسماعت کریگا۔

عدالت نے درخواستوں کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کررکھے ہیں ، بانی پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کے مقدمے میں جیل ٹرائل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔

Leave a reply