عمران خان کی بہنیں عدالت میں پیش

0
216
عمران خان کی بہنیں عدالت میں پیش

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعظم کی بہنوں کی3مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی ۔

انسداداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشد جاوید چدھڑ نے ضمانت درخواست پرسماعت کی۔

عدالت نے عبوری ضمانتوں میں20اپریل تک توسیع کردی ، چیئرمین تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان عدالت پیش ہوئی۔

عدالت نے پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنیکا حکم دےرکھا ہے۔

علیمہ خان اور عظمیٰ خان پر تھانہ نصیر آباد،اور ماڈل ٹاؤن میں دو مقدمات درج ہیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت تک علیمہ خان اور عظمی خان کو شامل تفتیش ہونیکا حکم دے دیا۔

Leave a reply