عدالت نے جواب مانگ لیا

0
96

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہاٸی کورٹ میں پی ٹی آٸی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی درخواست پر سماعت کرتے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 26 جنوری تک کیلیےملتوی کر دی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میں پی ٹی آٸی کا سرگرم رکن ہوں ، حکومت سیاسی مخالفت پر تحریک انصاف کے خلاف کاررواٸیاں کر رہی ہے ، خدشہ ہے کہ درخواست گزار کے خلاف پنجاب میں نامعلوم مقدمات درج ہیں ، عدالت پنجاب میں درج تمام مقدمات اور انکواٸریز کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم دے ،

Leave a reply