عدالتی فیصلوں کو نہیں مانا جا رہا ہے عمر سرفراز چیمہ

0
160
عدالتی فیصلوں کو نہیں مانا جا رہا ہے عمر سرفراز چیمہ

*عمر سرفراز چیمہ کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*
ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ہے
عدالتی فیصلوں کو نہیں مانا جا رہا ہے
حکومت خود پر خودکش حملہ کرنا چاہتی ہے
حکومت مظلومیت کا رونا رو رہی ہے

مجھے سخت بخار ہے علاج نہیں کروا رہے
میرے کندھے اور کہنی میں پانی بھر گیا ہے میرا علاج نہیں کروا رہے

دوبارہ میڈیکل بورڈ بنایا گیا ہے
دوسرے میڈیکل بورڈ نے بھی کہا ہے کہ فیزیوتھیراپی کرائی جائے
پنجاب حکومت فاشسٹ ہے عدالتی حکم پر بھی عمل نہیں ہو رہا
جیل والے عدالت میں جھوٹ بول رہے ہیں

ہم پہلے ہی کہتے کہ ن لیگ اور پی پی پی آزاد عدلیہ کو نہیں مانتی
الیکشن ایکٹ ترمیم میں ن لیگ اور پی پی پی نے آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی ہے
یہ لوگ فاشسٹ ہیں انکے ظلم کی رات ختم ہونے والی ہے
اس قانون سازی سے ہو گا کچھ بھی نہیں اس سے ان کے چہرے بے نقاب ہوئے ہیں

Leave a reply