عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی

0
243
عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی فی تولہ قیمت میں پینتیس سو روپے کی کمی ہونےسےسونا دو لاکھ اڑتالیس ہزار سات سو روپے فی تولہ ہوگیا، دس گرام سونے کی قیمت میں 3021 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا دو لاکھ تیرہ ہزار 220 روپے کا ہوا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا تیس ڈالر کی کمی سے 2381 ڈالر فی اونس کا ہوا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت تیس روپے کی کمی سے 2 دو ہزار 750 روپے ہو گئی۔

Leave a reply