صنم جاوید کیلیے بڑی خوشخبری

0
66

صنم جاوید کیلیے بڑی خوشخبری

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور کرلی ۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےضمانت منظور کی ۔

ملزم عتیق ریاض کو پولیس نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتار کررکھا ہے ۔

یاد رہے کہ عتیق ریاض کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نےمقدمہ درج کررکھا ہے۔

Leave a reply