2 لاکھ پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلط ہے

0
191
2 لاکھ پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلط ہے

2 لاکھ پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلط ہے

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ روپے نقد جمع کرانے پر تیس فیصد تک ٹیکس لگانا غلط ہے، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں اناج کا کاروبار کیش کے رقم پر ہوتا ہے، سو من گندم کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے بنتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دورانِ تفتیش گرفتاری کا اختیار دینا نیب کے قانون میں موجود تھا، کیا نیب کا ادارہ بنانے سے کرپشن کم ہوئی تھی ؟ انھوں نے کہا کہ نیب کے وجود میں آنے سے صرف زیادتیاں ہی ہوئیں ہیں، پہلے صرف سیاستدان اثر انداز ہوتا تھا جبکہ اب بزنس مین بھی اثر انداز ہوا کرے گا۔

Leave a reply