صدر ٹرمپ مشرق وسطی کا دورہ کریں گے

0
126
صدر ٹرمپ مشرق وسطی کا دورہ کریں گے

صدر ٹرمپ مشرق وسطی کا دورہ کریں گے

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے مہینے سعودی عرب، قطر اور یو۔ اے۔ ای کا دورہ کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا یہ دورہ تیرہ سے سولہ مئی تک ہو گا، جس میں وہ سعودی عرب، قطر اور یو۔ اے۔ ای جائیں گے، پریس سیکریٹری نے وضاحت کی ہے کہ صدر ٹرمپ کے اس دورے میں اسرائیل شامل نہیں ہے۔

Leave a reply