صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس بلالیا

0
55

ہاٹ لائن نیوز : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔

صدر پاکستان نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، مارچ میں ریٹائر ہونے والے ارکان سینیٹ اجلاس میں الوداعی خطاب کریں گے۔

پاکستان کے آئین کے مطابق سینیٹ کے نصف ارکان کا انتخاب مارچ میں ہوگا۔

Leave a reply